سعودی عرب کی حکومت کا 20 ارب ریال کے بانڈز جاری کرنے کیلئے بینکوں سے رابطہ

ریاض ۔ 24 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کی حکومت نے 20 ارب ریال کے بانڈز جاری کرنے کیلئے بینکوں سے رابطہ کرلیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے مالیاتی وسائل کے حصول کیلئے انھیں 20 ارب ریال ( 5.3 ارب ڈالر) کے بانڈز جاری کرنے کی پیشکش کی ہے۔انھوں نے بتایا کہ سعودی حکومت تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث سخت مالی مسائل کا شکار ہے …

ریاض ۔ 24 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کی حکومت نے 20 ارب ریال کے بانڈز جاری کرنے کیلئے بینکوں سے رابطہ کرلیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے مالیاتی وسائل کے حصول کیلئے انھیں 20 ارب ریال ( 5.3 ارب ڈالر) کے بانڈز جاری کرنے کی پیشکش کی ہے۔انھوں نے بتایا کہ سعودی حکومت تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث سخت مالی مسائل کا شکار ہے اور بجٹ خسارے کو پورا کرنے کیلئے اگست 2015 ءسے ہرماہ 20 ارب ریال کے بانڈز بینکوں کو فروخت کررہی ہے۔

Leave a Reply