سعودی فرمان روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی قطر کے امیر سے ملاقات

کیسا بلانکا ۔ 7 اگست (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمان روا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمادالثانی سے ملاقات کی۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ ملاقات مراکش میں ہوئی۔ملاقات میں دو طرف دلچسپی کے امور اوردونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر گفتگو ہوئی،ملاقات کے موقع پر دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

Leave a Reply