سعودی وزیر خارجہ سے امریکی ہم منصب کی ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

برازیلیا۔19نومبر (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی۔ 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی،جس میں مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اردو نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت …

برازیلیا۔19نومبر (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی۔

20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی،جس میں مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت اور اس سلسلے میں کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اردو نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی ۔اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن الداود نے شرکت کی۔