سلام شہداء پاکستان ویٹرن فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ریئل کراچی اور لیاری ویٹرن کی ٹیموں کے درمیان 16 دسمبر کو کھیلا جائے گا

اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):سلام شہداء پاکستان ویٹرن فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ریئل کراچی اور لیاری ویٹرن کی ٹیموں کے درمیان 16 دسمبر کو گیریژن فٹ بال اکیڈمی، ملیر کینٹ میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر شہزاد جدون کے مطابق فائنل میچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں …

اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):سلام شہداء پاکستان ویٹرن فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ریئل کراچی اور لیاری ویٹرن کی ٹیموں کے درمیان 16 دسمبر کو گیریژن فٹ بال اکیڈمی، ملیر کینٹ میں کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ آرگنائزر شہزاد جدون کے مطابق فائنل میچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید خبریں