اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران سمندر پا رکام کرنے والی ہنر مند اور غیر ہنر مند پاکستانی افرادی قوت میں 11 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 2016-17ءکے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں کام کرنے والی ہنر مند اور غیر ہنر مند پاکستانی افرادی قوت 8 …
سمندر پا رکام کرنے والی پاکستانی افرادی قوت میں 11 فیصدکمی
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران سمندر پا رکام کرنے والی ہنر مند اور غیر ہنر مند پاکستانی افرادی قوت میں 11 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 2016-17ءکے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں کام کرنے والی ہنر مند اور غیر ہنر مند پاکستانی افرادی قوت 8 لاکھ 39 ہزار 353 افراد ریکارڈ کی گئی ہے








