سونے کی قیمت میں 8,500 روپے اضافہ ،فی تولہ 4 لاکھ 70 ہزار 8 سو 62 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 8,500 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 70 ہزار 8 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 8,500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 70 ہزار 8 سو 62 روپے کا ہوگیا۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام …

اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 8,500 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 70 ہزار 8 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 8,500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 70 ہزار 8 سو 62 روپے کا ہوگیا۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 7,288 روپے اضافے کے بعد 396,400 روپے سے بڑھ کر 403,688 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 363,379 روپے سے بڑھ کر 370,060 روپے ہوگئی۔