لندن ۔ 4 مئی (اے پی پی) عالمی اور ایشیائی مارکیٹ میں سونے کے بھاﺅ میں کمی آگئی۔سپاٹ گولڈ 0.6 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 1,251.68 ڈالر فی اونس رہا، فیوچرز ٹریڈینگ کے دوران امریکی سونے کے بھاﺅ 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1,252.20 فی اونس رہے،ایشیائی منڈی سنگا پور میں سونے کی تجارت بھاﺅ میں 0.2فیصد کمی کےساتھ 1,254.36 ڈالر فی اونس میں ہوئی۔
سونے کے بھاﺅ میں کمی

مزید خبریں