کراچی ۔ 13 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 17.84 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 39049.46 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 17.84 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 39049.46 …
سو انڈیکس 17.84 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 39049.46 پوائنٹس پر بند

مزید خبریں
کراچی ۔ 13 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 17.84 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 39049.46 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 17.84 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 39049.46 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 22.55 پوائنٹس کی تیزی سے 22596.28 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مزیدبرآں کے ایس سی آل شیئر انڈیکس میں 53.41 پوائنٹس کا اضافہ رونماءہوا جبکہ کے ایم آئی 30 انڈیکس میں 40.66 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ بینکس ٹریڈ ایبل (بی اے ٹی آئی) انڈیکس 73.02 پوائنٹس کے اضافے سے 16119.62 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ آئل اینڈ گیس ٹریڈ ایبل (او جی ٹی آئی) انڈیکس 166.23 پوائنٹس کی تیزی سے 16122.80 پوائنٹس پر بند ہوا۔








