سو انڈیکس 59.84 پوائنٹس کے اضافے سے 39528.82 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 29 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 59.84 پوائنٹس کے اضافے سے 39528.82 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 59.84 پوائنٹس کے اضافے سے 39528.82 پوائنٹس پر بند ہوا …

کراچی ۔ 29 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 59.84 پوائنٹس کے اضافے سے 39528.82 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 59.84 پوائنٹس کے اضافے سے 39528.82 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم کے ایس ای 30 انڈیکس 8.68 پوائنٹس کی کمی سے 22742.99 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply