سٹاک ہوم ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے سٹاک ہوم اوپن مینز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں اعصام الحق اور جین جولین راجر نے نیناد زیمنوچ اور جیک سوک کو شکست دی۔
سٹاک ہوم اوپن، اعصام الحق مینز ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں