سٹیٹ بینک آف پاکستان 23 مارچ کو بند رہے گا

سٹیٹ بینک آف پاکستان 23 مارچ کو ”یومِ پاکستان “کے موقع پر بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یوم پاکستان کے حوالے سے حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق 23 مارچ کو عام تعطیل ہوگی ۔

اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان 23 مارچ کو ”یومِ پاکستان “کے موقع پر بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یوم پاکستان کے حوالے سے حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق 23 مارچ کو عام تعطیل ہوگی ۔