سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سندھ کے نئے گورنر عمران اسماعیل کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سندھ کے نئے گورنر عمران اسماعیل کو مبارکباد دی ہے۔ منگل کو اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ نئے گورنر سندھ عمران اسماعیل ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔ پارٹی نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے توقع ہے کہ وہ اس پر پورا اتریں گے اور سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود …

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سندھ کے نئے گورنر عمران اسماعیل کو مبارکباد دی ہے۔ منگل کو اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ نئے گورنر سندھ عمران اسماعیل ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔ پارٹی نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے توقع ہے کہ وہ اس پر پورا اتریں گے اور سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔

مزید خبریں