اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے کوئٹہ میں چرچ پر دہشتگردی کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی کوئٹہ میں چرچ پر دہشتگردانہ حملہ کی شدید مذمت

مزید خبریں