اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے حیات آباد، پشاور میں ایڈیشنل آئی جی اشرف نور کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری بیان میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل آئی جی اور دیگر پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور …
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی ایڈیشنل آئی جی اشرف نور اور پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار، بم دھماکے کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے حیات آباد، پشاور میں ایڈیشنل آئی جی اشرف نور کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری بیان میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے دھماکے کے نتیجے میں ایڈیشنل آئی جی اور دیگر پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمددردی اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی۔








