سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں 11 رکنی پارلیمانی وفد انقرہ پہنچ گیا

اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں 11 رکنی پارلیمانی وفد ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گیا۔ ترک پارلیمنٹ کے سیکرٹری جنرل رحمت علی کومبوزلگو، ترک پارلیمنٹ میں ترکی۔پاکستان فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین محمد باطتا، ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود، انقرہ کے نائب گورنر، ترک پارلیمنٹ اور پاکستانی سفارتخانہ کے سینئر حکام نے وفد کا انقرہ پہنچنے پر …

اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں 11 رکنی پارلیمانی وفد ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گیا۔ ترک پارلیمنٹ کے سیکرٹری جنرل رحمت علی کومبوزلگو، ترک پارلیمنٹ میں ترکی۔پاکستان فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین محمد باطتا، ترکی میں پاکستان کے سفیر سہیل محمود، انقرہ کے نائب گورنر، ترک پارلیمنٹ اور پاکستانی سفارتخانہ کے سینئر حکام نے وفد کا انقرہ پہنچنے پر استقبال کیا۔

Leave a Reply