سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہندوبرادری کو مبارکباد

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضٰی جاوید عباسی نے ہولی تہوار پر ہندواراکین پارلیمنٹ اورہندوبرادری کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنے خصوصی پےغام مےں کہا کہ رنگوں اور روشنیوں کے اس تہوار کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے انہیں انتہائی خوشی محسوس ہورہی ہے۔ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے پاکستان میں بسنے والی ہندوبرادری کی خدمات …

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضٰی جاوید عباسی نے ہولی تہوار پر ہندواراکین پارلیمنٹ اورہندوبرادری کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اپنے خصوصی پےغام مےں کہا کہ رنگوں اور روشنیوں کے اس تہوار کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے انہیں انتہائی خوشی محسوس ہورہی ہے۔ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے پاکستان میں بسنے والی ہندوبرادری کی خدمات کو سراہتا ہوں۔ ہندوبرادری کی تمام شعبہ ہائے زندگی میں بھرپور شرکت انتہائی قابل تعریف ہے۔ ملکی ترقی اور قومی اتحاد، ہم آہنگی میں ہندوبرادری کا کردارقابل تحسین ہے۔

Leave a Reply