سپیکر قومی اسمبلی سے آل پارٹیز پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی ہے‘ اجلاس میں فوجی عدالتوں سے متعلق پیپلزپارٹی کی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا جا سکے‘ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اسلام آباد ۔ 06 مارچ (اے پی پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق سے آل پارٹیز پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی …
سپیکر قومی اسمبلی سے آل پارٹیز پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی ہے‘ وزیر خزانہ اسحاق ڈار

مزید خبریں
سپیکر قومی اسمبلی سے آل پارٹیز پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی ہے‘ اجلاس میں فوجی عدالتوں سے متعلق پیپلزپارٹی کی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا جا سکے‘ وزیر خزانہ اسحاق ڈار
اسلام آباد ۔ 06 مارچ (اے پی پی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق سے آل پارٹیز پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی گئی ہے تاکہ فوجی عدالتوں سے متعلق پیپلزپارٹی کی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا جا سکے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی تجاویز دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی بھیجی جا رہی ہیں۔







