اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی نے کراچی پورٹ پر پھنسے ہوئے کنٹینرز کی کلیئرنس کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی میں کٹوتی کی تحاریک پر بحث کے دوران مولانا صلاح الدین نے اس مسئلہ کی نشاندہی کی جس پر سپیکر نے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو اس معاملہ کو جلد ازجلد حل کرنے کی ہدایت کی۔ …
سپیکر قومی اسمبلی کی کراچی پورٹ پر پھنسے ہوئے کنٹینرز کی کلیئرنس کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی نے کراچی پورٹ پر پھنسے ہوئے کنٹینرز کی کلیئرنس کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتہ کو قومی اسمبلی میں کٹوتی کی تحاریک پر بحث کے دوران مولانا صلاح الدین نے اس مسئلہ کی نشاندہی کی جس پر سپیکر نے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو اس معاملہ کو جلد ازجلد حل کرنے کی ہدایت کی۔ سپیکر نے کہاکہ اس سے بارڈر پر رہنے والے علاقوں کو نقصان ہورہاہے۔ حماداظہرنے کہاکہ اس کا نوٹس لے لیاگیاہے۔ کسٹمز کو ہدایات بھی دی گئی ہے۔ 6 ہزار کنٹینرز کی کلئیرنس کا معاملہ جلد حل ہوگا۔








