سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیزسے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 10 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے مئیر اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن شیخ انصر عزیز کے والد شیغ عبدالعزیز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دونوں راہنماﺅں نے مرحوم کی مغفرت اور بلندیءدرجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

Leave a Reply