سڈنی ٹیسٹ کا دوسرے روز، انگلینڈ پہلی اننگز میں 346 رنز پر آﺅٹ، آسٹریلیا نے 2 وکٹ کے نقصان پر 193 رنز بنا لئے

سڈنی ۔ 5 جنوری (اے پی پی) انگلش ٹیم سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 346 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، ڈیوڈ ملان 62 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، پیٹ کمنز نے 4 وکٹیں حاصل کیں، آسٹریلیا نے کھیل کے اختتام پر 2 وکٹ کے نقصان پر 193 رنز بنا لئے اور اسے اننگز کا سکور برابر کرنے کےلئے 153 رنز درکار ہیں، ڈیوڈ وارنر نے نصف سنچری …

سڈنی ۔ 5 جنوری (اے پی پی) انگلش ٹیم سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 346 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، ڈیوڈ ملان 62 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، پیٹ کمنز نے 4 وکٹیں حاصل کیں، آسٹریلیا نے کھیل کے اختتام پر 2 وکٹ کے نقصان پر 193 رنز بنا لئے اور اسے اننگز کا سکور برابر کرنے کےلئے 153 رنز درکار ہیں، ڈیوڈ وارنر نے نصف سنچری بنائی، عثمان خواجہ 91 اور سٹیون سمتھ 44 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply