سیدعلی گیلانی جموںوکشمیر کی تحریک آزادی کی علامت ہیں، حریت رہنماء

سرینگر ۔ 19 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماوں حاجی غلام نبی سمجھی، زمرودہ حبیب اور غلام احمد گلزار نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کو جموں وکشمیر کی تحریک آزادی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ حریت چیئرمین بے داغ کردار کو ہدف تنقید بنانا آسمان پرتھوکنے کے مترادف ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماﺅںنے سرینگر میں جاری ایک بیان میںپوری …

سرینگر ۔ 19 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماوں حاجی غلام نبی سمجھی، زمرودہ حبیب اور غلام احمد گلزار نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کو جموں وکشمیر کی تحریک آزادی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ حریت چیئرمین بے داغ کردار کو ہدف تنقید بنانا آسمان پرتھوکنے کے مترادف ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت رہنماﺅںنے سرینگر میں جاری ایک بیان میںپوری کشمیری قوم سے سیدعلی گیلانی کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی۔ سید علی گیلانی صورہ ہسپتال سرینگر میں زیر علاج ہیں اور تیزی سے رُوبہ صحت ہورہے ہیں۔

Leave a Reply