سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے گئے ،سردار اویس احمد خان لغاری

اسلام آباد۔13ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے گئے ۔۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام دوست فیصلے پر شکر گزار ہوں ، سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے گئے،جمع شدہ رقوم واپس ہوں …

اسلام آباد۔13ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے گئے ۔۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام دوست فیصلے پر شکر گزار ہوں ، سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دیے گئے،جمع شدہ رقوم واپس ہوں گی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاور ڈویژن اس پر فوری عملدرآمد یقینی بنائے گا۔