سینٹ کا اجلاس پیر کی صبح تک ملتوی

اسلام آباد ۔ 02جون(اے پی پی) سینٹ کا اجلاس پیر کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو سینٹ میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے جبکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ 2017-18ءپر بحث جاری رہی۔

Leave a Reply