اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعہ کو نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 4 سالہ دور حکومت میں مختلف شعبوں میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کا تفصیل سے ذکر کیا۔ بجٹ تقریر کے آغازپر وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈا رنے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت مسلسل پانچواں بجٹ پیش …
سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی بجٹ میں 4 سالہ دور حکومت کی مختلف شعبوں میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کا تفصیل سے ذکر کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے جمعہ کو نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 4 سالہ دور حکومت میں مختلف شعبوں میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کا تفصیل سے ذکر کیا۔ بجٹ تقریر کے آغازپر وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈا رنے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت مسلسل پانچواں بجٹ پیش کر رہی ہے اور ملکی تار یخ میں پہلی مرتبہ ایک منتخب وزیراعظم اور وزیر خزانہ پانچویں بار بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر رہے ہیں۔ یہ مضبوط جمہوریت کی عکاسی کرتی ہے جس پر پوری قوم فخر کر سکتی ہے۔








