اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):ایوان بالا نے وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ کی جانب سے پیش کئے جانے والے تین مختلف بلز کو متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر رانا ثناء اللہ نے ٹریول ایجنسی (ترمیمی) بل 2026ء ، پاکستان ٹورسٹ گائیڈز (ترمیمی) بل 2026ء اور پاکستان ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس(ترمیمی) بل 2026ء پیش کئے جسے مزید …
سینیٹر رانا ثناء اللہ کی جانب سے پیش کئے جانے والے تین مختلف بلز متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے گئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):ایوان بالا نے وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ کی جانب سے پیش کئے جانے والے تین مختلف بلز کو متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر رانا ثناء اللہ نے ٹریول ایجنسی (ترمیمی) بل 2026ء ، پاکستان ٹورسٹ گائیڈز (ترمیمی) بل 2026ء اور پاکستان ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس(ترمیمی) بل 2026ء پیش کئے جسے مزید کارروائی کیلئے متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا گیا۔








