سینیٹر مشاہداللہ خاں کا پریس کانفرنس سے خطاب

لاہور۔23 فروری(اے پی پی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہداللہ خاں نے کہا ہے کہ بھارت سرعام پاکستان میں دہشتگردی کر وا رہا ہے ، دھماکے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کو ملتوی کروانے کی سازش ہے ،پاک چین اقتصادی راہداری کی کچھ ممالک کو بہت زیا دہ تکلیف ہے ،پانامہ کا شور مچانے والے آمر پر ویز مشرف سے جواب کیوں نہیں مانگتے ؟ پانامہ کا …

لاہور۔23 فروری(اے پی پی )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہداللہ خاں نے کہا ہے کہ بھارت سرعام پاکستان میں دہشتگردی کر وا رہا ہے ، دھماکے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کو ملتوی کروانے کی سازش ہے ،پاک چین اقتصادی راہداری کی کچھ ممالک کو بہت زیا دہ تکلیف ہے ،پانامہ کا شور مچانے والے آمر پر ویز مشرف سے جواب کیوں نہیں مانگتے ؟ پانامہ کا فیصلہ ہروقت ڈھول تماشہ کرنیوالوں کو غیر محفوظ کردے گا، وہ جمعرات کے روز ما ڈل ٹاﺅن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی میڈیا سیل میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے،محمد مہدی‘طارق گل‘اوےس چٹھہ ااور مےاں عبےداللہ سمےت دےکر کارکنان بھی اس موقع پر موجود تھے، مشاہد اللہ خاں نے کہا کہ لاہور میں ہونیوالے دھماکے کی پر زو مذمت کر تا ہوں

مزید خبریں

Leave a Reply