اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) سینیٹ میں گوادر میں ہوٹل پر ہونے والے دہشت گردی کے حملے کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹر صادق سنجرانی کی ہدایت پر مولانا عبدالغفور حیدری نے فاتحہ خوانی کرائی۔
سینیٹ میں گوادر حملے کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

مزید خبریں