اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو یہاں سینیٹر محمد اعظم خان سواتی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا ۔ ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد بل 2017 میں ویٹنگ کے دوران وزارت قانون کو بھیجے گئے بل میں ترامیم کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ۔ …
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر اعظم خان سواتی کی زیر صدارت منعقد ہوا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو یہاں سینیٹر محمد اعظم خان سواتی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا ۔ ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد بل 2017 میں ویٹنگ کے دوران وزارت قانون کو بھیجے گئے بل میں ترامیم کے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا ۔ ذیلی کمیٹی نے بل میں کرائی گئی ترامیم کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے وزارت قانون سے تحریری رپورٹ طلب کر لی ۔








