اسلام آباد ۔08 مئی (اے پی پی) گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال اپریل 2017ءکے دوران سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) نے 40 فیصد زائد کمپنیوں کی رجسٹریشن کی ہے۔ ایس ای سی پی کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2017ءکے دوران 884 کمپنیوں کی رجسٹریشن کی گئی جبکہ گزشتہ سال 2016ءمیں اپریل کے دوران 530 کمپنیوں کی رجسٹریشن کی گئی تھی اس طرح …
سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں 40 فیصد زیادہ کمپنیوں کی رجسٹریشن

مزید خبریں
اسلام آباد ۔08 مئی (اے پی پی) گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال اپریل 2017ءکے دوران سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی) نے 40 فیصد زائد کمپنیوں کی رجسٹریشن کی ہے۔ ایس ای سی پی کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2017ءکے دوران 884 کمپنیوں کی رجسٹریشن کی گئی جبکہ گزشتہ سال 2016ءمیں اپریل کے دوران 530 کمپنیوں کی رجسٹریشن کی گئی تھی اس طرح اپریل 2016ءکے مقابلہ میں اپریل 2017 ءکے دوران ایس یس سی پی کی جانب سے 40فیصد زائد یعینی 354 کمپنیوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔








