سی پیک منصوبہ فریم ورک کی تکمیل سے پاکستان میں سماجی واقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )منصوبہ کے فریم ورک کی تکمیل سے پاکستان میں سماجی واقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، جنوبی ایشیااور سینٹرل ایشیا کے مختلف ممالک کو بے پناہ فوائد حاصل کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق کہ کثیر الارب ڈالر کی لاگت کے سی پیک منصوبہ کے سبب نہ صرف بین الاقوامی …

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک )منصوبہ کے فریم ورک کی تکمیل سے پاکستان میں سماجی واقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، جنوبی ایشیااور سینٹرل ایشیا کے مختلف ممالک کو بے پناہ فوائد حاصل کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق کہ کثیر الارب ڈالر کی لاگت کے سی پیک منصوبہ کے سبب نہ صرف بین الاقوامی سطح پر اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا بلکہ خصوصا اس سے جنوبی ایشیا اور سینٹرل ایشیا کے مختلف ممالک کو بے پناہ فوائد حاصل کرنے کے مواقع میسر آئیں گے۔ چینی کمپنیوں کی پاکستانی صنعتوں میں سرمایہ کاری میں خصوصی دلچسپی کو نہایت خوش آئند قرار دیا ہے۔