سی پیک نے پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کثیر اضافہ کیا، روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا کیے،حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):سی پیک نے پاکستان کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کثیر اضافہ کیااور روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا کیے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستانیوں کے لئے ملازمت کے 70 ہزارمواقع پیدا کیےاور پاکستان میں 25ارب ڈالر کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ حکام کے مطابق بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی …

اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):سی پیک نے پاکستان کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کثیر اضافہ کیااور روزگار کے ہزاروں مواقع پیدا کیے۔

سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستانیوں کے لئے ملازمت کے 70 ہزارمواقع پیدا کیےاور پاکستان میں 25ارب ڈالر کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔

حکام کے مطابق بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی )، سی پیک جس کا فلیگ شپ منصوبہ ہے ،کا مقصد چین کے شراکت دار ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو آگے بڑھانا ہے۔

مزید خبریں