اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے گوادر کےخصوصی دورے کے دوران سی پیک پروجیکٹس پر ٹیم ورک کونہایت خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ چینی اور پاکستانی کارکنوں کاٹیم ورک دیکھ کر بہت متاثر ہوئے ہیں۔ چینی سفیر نے گوادر میں سی پیک کے مختلف منصوبوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ مشترکہ کوششیں وبائی مرض کے دوران بھی گوادر …
سی پیک پروجیکٹس پر ٹیم ورک خوش آئند ہے، چینی سفیر کی گوادر کے دورے کے موقع پر گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے گوادر کےخصوصی دورے کے دوران سی پیک پروجیکٹس پر ٹیم ورک کونہایت خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ چینی اور پاکستانی کارکنوں کاٹیم ورک دیکھ کر بہت متاثر ہوئے ہیں۔ چینی سفیر نے گوادر میں سی پیک کے مختلف منصوبوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ مشترکہ کوششیں وبائی مرض کے دوران بھی گوادر کی تعمیر و ترقی کا مظہر ہیں۔








