سی پیک کے تحت خیبرپختونخوا میں سکی کناری پن بجلی منصوبہ 2 ارب ڈالر کی لاگت سے 2022ءتک مکمل ہو جائے گا

اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحت خیبرپختونخوا میں سکی کناری پن بجلی منصوبہ 2 ارب ڈالر کی لاگت سے 2022ءتک مکمل ہو جائے گا۔ خیبرپختونخوا کے توانائی کے ترقیاتی ادارے کے مطابق چینی کمپنی دریائے کنہار پر بجلی گھر تعمیر کررہی ہے۔یہ منصوبہ تقریباً 2 ارب ڈالر کی لاگت سے 2022ءکے آخر تک مکمل ہوگا۔