سی پیک کے تحت کوئی ایک بھی پراجیکٹ تعطل یا تاخیر کا شکار نہیں،ژانگ باو زونگ

اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):گوادر بندرگاہ کے امور کو چلانے والی چائینہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین ژانگ باو زونگ نے کہاہے کہ سی پیک منصوبوں میں تاخیر سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی من گھڑت خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے مذمت کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہےکہ کووڈ-19 وبا کے تباہ کن اثرات کے باوجودسی پیک کے تمام منصوبوں …

اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):گوادر بندرگاہ کے امور کو چلانے والی چائینہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین ژانگ باو زونگ نے کہاہے کہ سی پیک منصوبوں میں تاخیر سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی من گھڑت خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے مذمت کی ہے۔

انہوں نے واضح کیا ہےکہ کووڈ-19 وبا کے تباہ کن اثرات کے باوجودسی پیک کے تمام منصوبوں خاص طور پر گوادر میں کام تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے سی پیک کے تحت تمام منصوبوں کی تیز رفتار اور اعلٰی معیاری تعمیر کو یقینی بنانے کے لئے چین کے عزم کا اعادہ کیا۔

مزید خبریں