تہران ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کا تعین کیا جائے کہ شام میں لڑائی کا آغاز کس نے کیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق فن لینڈ کے صدر ساو¿لی نینیسٹو سے تہران میں ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ شام کے …
شام میں لڑائی میں پہل کرنے والوں کا تعین کیا جائے، آیت اللہ خامنہ ای

مزید خبریں
تہران ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات کا تعین کیا جائے کہ شام میں لڑائی کا آغاز کس نے کیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق فن لینڈ کے صدر ساو¿لی نینیسٹو سے تہران میں ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ شام کے بحران کے حوالے سے ایران کا موقف واضح اور منطقی ہے








