دمشق ۔ 29 جون (اے پی پی)مشرقی شام میں داعش کے زیر انتظام علاقے میں بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 30 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔شام میں جاری جنگ کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے ’رصد گاہ برائے انسانی حقوق‘ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ نامعلوم جنگی طیاروں نے مشرقی شام میں داعش کے زیر انتظام علاقے میں بمباری کی ہے …
شام کے مشرقی علاقے پر بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 30 شہری جاں بحق

مزید خبریں
دمشق ۔ 29 جون (اے پی پی)مشرقی شام میں داعش کے زیر انتظام علاقے میں بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 30 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔شام میں جاری جنگ کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے ’رصد گاہ برائے انسانی حقوق‘ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ نامعلوم جنگی طیاروں نے مشرقی شام میں داعش کے زیر انتظام علاقے میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 30 عام شہری جاں بحق اور دسیوں زخمی ہو گئے۔








