شانگلہ کے عوام کے ہرمحرومی کاازالہ کرنامیراوژن اورنصب العین ہے،امیرمقام

پشاور۔06اکتوبر (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ شانگلہ کے عوام نے سیاست میںآنے کے بعدہمیشہ فتح سے ہمکنارکیاہے،ہمیشہ شانگلہ کے عوام کی بلاامتیازخدمت کی ہے،مشکل کی کسی گھڑی میںتنہانہیں چھوڑااورنہ آئندہ بھی کسی قربانی سے دریغ نہیںکروںگا۔انہوںنے شانگلہ کے عوام کے ہرمحرومی کاازالہ کرنامیراوژن اورنصب العین ہے،میراذاتی جائیدادبھی شانگلہ کے عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت حاضرہے،جوخدمت شانگلہ کے عوام کی کررہاہے وہ …

پشاور۔06اکتوبر (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ شانگلہ کے عوام نے سیاست میںآنے کے بعدہمیشہ فتح سے ہمکنارکیاہے،ہمیشہ شانگلہ کے عوام کی بلاامتیازخدمت کی ہے،مشکل کی کسی گھڑی میںتنہانہیں چھوڑااورنہ آئندہ بھی کسی قربانی سے دریغ نہیںکروںگا۔انہوںنے شانگلہ کے عوام کے ہرمحرومی کاازالہ کرنامیراوژن اورنصب العین ہے،میراذاتی جائیدادبھی شانگلہ کے عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت حاضرہے،جوخدمت شانگلہ کے عوام کی کررہاہے وہ اس عزت اورکامیابی کانعم البدل نہیںہے جوشانگلہ کے عوام نے دی ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے شانگلہ کے ایک روزہ دورے کے موقع پرڈھرئی غوربن،کوزکانہ اوراولندر پیرخانہ میںبڑے اجتماعات اورشمولیتی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply