ریاض ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے گذشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔ العوجا شاہی محل میں دونوں رہ نماوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اماراتی ولی عہد نے …
شاہ سلمان اور اماراتی ولی عہد کا عالمی امور پرتبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے گذشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔ العوجا شاہی محل میں دونوں رہ نماوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اماراتی ولی عہد نے ’یو اے ای‘ کے فرمانروا الشیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان کا خصوصی پیغام بھی شاہ سلمان تک پہنچایا جس میں انہوں نے شاہ سلمان کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے۔








