اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):پاکستان ادارہ برائے شماریات نے کہا ہے کہ کچھ شمارکنندگان کاغذی سوالنامہ استعمال اور بانٹ بھی رہے ہیں۔پاکستان ادارہ برائے شماریات کے ترجمان نے اعلان کیا کہ شمارکنندگان کی جانب سے کاغذی سوالنامہ استعمال کرنے اور بانٹنے کے اس عمل کی سختی سے حوصلہ شکنی کی کرتےہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلہ میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈسٹرکٹ کمشنر کو بھی ہدایات بھی دے دی گئی …
شمارکنندگان کی جانب سے کاغذی سوالنامہ استعمال کرنے اور بانٹنے کی سختی سے حوصلہ شکنی کی کرتےہیں، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):پاکستان ادارہ برائے شماریات نے کہا ہے کہ کچھ شمارکنندگان کاغذی سوالنامہ استعمال اور بانٹ بھی رہے ہیں۔پاکستان ادارہ برائے شماریات کے ترجمان نے اعلان کیا کہ شمارکنندگان کی جانب سے کاغذی سوالنامہ استعمال کرنے اور بانٹنے کے اس عمل کی سختی سے حوصلہ شکنی کی کرتےہیں۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلہ میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈسٹرکٹ کمشنر کو بھی ہدایات بھی دے دی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے گھر پر آئے ہوئے شمارکنندہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔اپنی اور اپنے اہل و عیال کی درست معلومات فراہم کر کے اپنے لیے ایک روشن کل کو یقینی بنائیں۔








