ساﺅپاﺅلو۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) شمالی برازیل کی جیل میں قیدیوں کے دو حریف دھڑوں کے درمیان خون ریزتصادم کے نتیجے میں 25 قیدی ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روریما ریاست کے دارلحکومت بوا وستا کی جیل میں ہنگامہ آرائی اس وقت شروع ہوئی جب قیدیوں کے ایک گروپ نے جیل توڑ پر دوسرے گروپ پر حملہ کردیا،حملہ آور چاقوں اور ڈنڈوں سے لیس تھے۔پولیس کے مطابق ہنگامہ …
شمالی برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان خون ریزتصادم، 25 قیدی ہلاک ہو گئے

مزید خبریں
ساﺅپاﺅلو۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) شمالی برازیل کی جیل میں قیدیوں کے دو حریف دھڑوں کے درمیان خون ریزتصادم کے نتیجے میں 25 قیدی ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روریما ریاست کے دارلحکومت بوا وستا کی جیل میں ہنگامہ آرائی اس وقت شروع ہوئی جب قیدیوں کے ایک گروپ نے جیل توڑ پر دوسرے گروپ پر حملہ کردیا،حملہ آور چاقوں اور ڈنڈوں سے لیس تھے۔پولیس کے مطابق ہنگامہ آرائی کے دوران ہلاک ہونے والوں میں 7 افراد کے سر کاٹ دیئے گئے ہیں اور 6 کو جلا دیا گیا ۔








