انقرہ۔ 14 جون (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ عراق کی کرد علاقائی انتظامیہ کی جانب سے خود مختاری کے لیے ریفرنڈم منعقد کرانے کا فیصلہ درست نہیں ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردوان نے آق پارٹی کے گروپ اجلاس کے دوران اس فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خود مختاری کے لیے ریفرنڈم کا فیصلہ عراق کی ملکی سالمیت کے …
شمالی عراق میں ریفرنڈم کا فیصلہ باعث افسوس ہے، صدر اردوان

مزید خبریں
انقرہ۔ 14 جون (اے پی پی) صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ عراق کی کرد علاقائی انتظامیہ کی جانب سے خود مختاری کے لیے ریفرنڈم منعقد کرانے کا فیصلہ درست نہیں ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردوان نے آق پارٹی کے گروپ اجلاس کے دوران اس فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خود مختاری کے لیے ریفرنڈم کا فیصلہ عراق کی ملکی سالمیت کے لیے خطرہ ہے۔








