شمسی توانائی سے چلنے والے طیارے سولر امپلس ٹو کی طویل پرواز کے بعد پنسلوانیا میں لینڈ نگ

واشنگٹن ۔ 26 مئی (اے پی پی) شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ سولر امپلس ٹوایک طویل پرواز کے بعد امریکا کے شہر پنسلوانیا میں لینڈ کرگیا۔ طیارے نے سولر پینلز سے حاصل ہونے والی توانائی کا استعمال کرتے ہوئے مسلسل 17گھنٹے پرواز کی۔امریکی ذرائع کے مطابق اس تجربے سے دنیا بھر میں متبادل توانائی کے ذرائع کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی ہے اور یہ تجربہ کامیاب رہاہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply