شمسی توانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے 4 ہزار میگا واٹ سے زائد سستی بجلی قومی گریڈ میں شامل ہو گی

اسلام آباد ۔09 مئی (اے پی پی) شمسی توانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے 4 ہزار میگا واٹ سے زائد سستی بجلی قومی گریڈ میں شامل ہو گی۔ پاکستان میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے وسیع امکانات موجود ہیں اور بلوچستان میں پورا سال سورج کی بھر پور روشنی اور کم بادلوں کے باعث سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرنے کی سب سے زیادہ استعداد موجود ہے …

اسلام آباد ۔09 مئی (اے پی پی) شمسی توانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے 4 ہزار میگا واٹ سے زائد سستی بجلی قومی گریڈ میں شامل ہو گی۔ پاکستان میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے وسیع امکانات موجود ہیں اور بلوچستان میں پورا سال سورج کی بھر پور روشنی اور کم بادلوں کے باعث سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرنے کی سب سے زیادہ استعداد موجود ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقے بھی شمسی توانائی سے استفادہ کے حوالے سے انتہائی موزوں ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply