شکرقندی کیلئے گرم مرطوب آب و ہو ا درکار ہوتی ہے ،زرعی ما ہرےن

سلانوالی۔21 جولائی(اے پی پی )زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ شکرقندی موسم گرما کی اہم فصل ہے ا س میں 30فیصد کا رو بوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں اس مےں دیگرغذائی اجنا س کے مقابلے میں 3گنازیا د ہ خوراک پیداکرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔ شکرقندی کیلئے گرم مرطوب آب و ہو ادر کار ہوتی ہے، ا س کے پو د ے کو ر ے کو بر دا شت نہیں کرسکتے …

سلانوالی۔21 جولائی(اے پی پی )زرعی ماہرین نے بتایا ہے کہ شکرقندی موسم گرما کی اہم فصل ہے ا س میں 30فیصد کا رو بوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں اس مےں دیگرغذائی اجنا س کے مقابلے میں 3گنازیا د ہ خوراک پیداکرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔ شکرقندی کیلئے گرم مرطوب آب و ہو ادر کار ہوتی ہے، ا س کے پو د ے کو ر ے کو بر دا شت نہیں کرسکتے ۔ پنجاب میں اس کی کا شت کیلئے اپریل تاجو ن بہتر ین وقت ہے، ا س کی بر د اشت اگست تادسمبر وائیٹ سٹا ر سفید رنگ کی شکر قند ی کی اچھی پیداوار دینے والی قسم ہے ۔ابلی ہوئی شکر قندیاں خشک اور مےٹھی ہوتی ہےں، ےہ زمین میں دور بنتی ہے جس سے بر د اشت مشکل ہوتی ہے ۔

Leave a Reply