صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کاوفاقی وزیرمحمد میاں سومرو سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

سکھر۔26اکتوبر (اے پی پی):صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جیکب آباد میں وفاقی وزیرمحمد میاں سومرو سے ان کی والدہ کے انتقال پرتعزیت فاتحہ خوانی کی اس موقع پرگورنرسندھ عمران اسمائیل اور پاکستان تحریک انصاف کے منتخب نمائندے بھی ان کے ہمراہ تھے۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی پیر کو جیکب آباد کے مختصر دورے پر پہنچے، سومرو ہائوس پہنچ کر وفاقی وزیربرائے نجکاری محمد میاں سومرو سے ان کی والدہ کے انتقال …

سکھر۔26اکتوبر (اے پی پی):صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جیکب آباد میں وفاقی وزیرمحمد میاں سومرو سے ان کی والدہ کے انتقال پرتعزیت فاتحہ خوانی کی اس موقع پرگورنرسندھ عمران اسمائیل اور پاکستان تحریک انصاف کے منتخب نمائندے بھی ان کے ہمراہ تھے۔صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی پیر کو جیکب آباد کے مختصر دورے پر پہنچے، سومرو ہائوس پہنچ کر وفاقی وزیربرائے نجکاری محمد میاں سومرو سے ان کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت اورمرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی۔