صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سابق صدر آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد ذوالقرنین خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ راجہ محمد ذوالقرنین خان کی سیاسی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی بھی دعا …
صدرِ آصف علی زرداری کا سابق صدر آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد ذوالقرنین خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سابق صدر آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد ذوالقرنین خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ راجہ محمد ذوالقرنین خان کی سیاسی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی بھی دعا کی۔







