صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پروفیسر غمخوار حیات اور لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے دونوں واقعات میں جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ انہوں …
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد۔16مئی (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پروفیسر غمخوار حیات اور لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے دونوں واقعات میں جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے مجرموں کو فوری قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایات کیں۔








