اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خاران میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بروقت اور مؤثر ردِعمل سے بڑے نقصان کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی …
صدر آصف علی زرداری کا خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

مزید خبریں
اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خاران میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بروقت اور مؤثر ردِعمل سے بڑے نقصان کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو شاباش دیتا ہوں،عزم ہے کہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا،ریاست ملک دشمن عناصر کو پوری طاقت سے جواب دیتی رہے گی۔








