صدر آصف علی زرداری گلگت بلتستان کے جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت کے لئے گلگت پہنچ گئے

اسلام آباد/گلگت۔1نومبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری گلگت بلتستان کے دورہ پر گلگت پہنچ گئے۔ ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت گلگت بلتستان کے جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ، وزِیرِ اعلیٰ گلبر خان اور 10 کور کے کمانڈر نے صدر مملکت کا گلگت آمد پر خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر دو بچوں …

اسلام آباد/گلگت۔1نومبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری گلگت بلتستان کے دورہ پر گلگت پہنچ گئے۔ ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت گلگت بلتستان کے جشنِ آزادی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ، وزِیرِ اعلیٰ گلبر خان اور 10 کور کے کمانڈر نے صدر مملکت کا گلگت آمد پر خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر دو بچوں نے صدر مملکت کو گلدستہ پیش کیا

مزید خبریں