اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہفتہ کو ایوان صدر میں ملاقات کی اور صدر مملکت کو ملک میں اقتصادی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ تمام معاشی اعشاریے مثبت اور درست سمت میں گامزن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مربوط کوششوں اور جامع اقتصادی اصلاحات کے عمل سے میکرو اکنامک استحکام …
صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین سے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہفتہ کو ایوان صدر میں ملاقات کی اور صدر مملکت کو ملک میں اقتصادی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ تمام معاشی اعشاریے مثبت اور درست سمت میں گامزن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مربوط کوششوں اور جامع اقتصادی اصلاحات کے عمل سے میکرو اکنامک استحکام کا حصول ممکن ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اب حکومت کی تمام توجہ پائیدار اقتصادی ترقی پر مرکوز ہے۔








